زکوٰۃ روکنے کی سزا

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

٭وَلَمْ يَمْنَعُوا زَكَاةَ أَمْوَالِهِمْ، إِلَّا مُنِعُوا الْقَطْرَ مِنَ السَّمَاءِ، وَلَوْلَا الْبَهَائِمُ لَمْ يُمْطَرُوا٭

” جب لوگ اپنے مالوں کی زکوٰۃ دینا بند کرتے ہیں تو ان سے آسمان کی بارش روک لی جاتی ہے- اگر جانور نہ ہوں تو انہیں کبھی بارش نہ ملے”۔

(سنن این ماجہ :4019)