سودی کاروبار ملعون ہے

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں:

«لَعَنَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آكِلَ الرِّبَا، وَمُؤْكِلَهُ، وَكَاتِبَهُ، وَشَاهِدَيْهِ»، وَقَالَ: «هُمْ سَوَاءٌ».

’رسول اللہ ﷺ نے سود کھانے والے، کھلانے والے، لکھنے والے اور اس کے گواہوں پر لعنت کی اور فرمایا: گناہ میں یہ سب برابر ہیں‘۔

[صحيح مسلم:1598]