سچی نیت کی برکت

رسول اللہﷺ نے فرمایا

”مَنْ أَتَى فِرَاشَهُ وَهُوَ يَنْوِي أَنْ يَقُومَ فَيُصَلِّيَ مِنْ اللَّيْلِ فَغَلَبَتْهُ عَيْنُهُ حَتَّى يُصْبِحَ كُتِبَ لَهُ مَا نَوَى وَكَانَ نَوْمُهُ صَدَقَةً عَلَيْهِ مِنْ رَبِّهِ”۔

“جو شخص اپنے بستر پر آتا ہے اور اس کی نبت ہوتی ہےکہ وہ رات کو اٹھ کرنماز پڑھے گا، پھراس پرصبح تک نیند غالب آجاتی ہے، اس کے لیے اس کی نیت کے مطابق(ثواب) لکھا جائے گا اور اس کی نیند اس کے رب کی طرف سے اس پر صدقہ ہوگی”ـ

سنن ابن ماجہ:1344، صححہ الالبانی رحمہ اللہ