ظہر کی سنتوں کا اجر

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

{مَنْ صَلَّى قَبْلَ الظُّهْرِ أَرْبَعًا وَبَعْدَهَا أَرْبَعًا حَرَّمَهُ اللَّهُ عَلَى النَّارِ}.

’’جو شخص ظہر سے پہلے چار اور اس کے بعد چار رکعتیں پڑھے، اللہ تعالیٰ اسے جہنم پر حرام فر دیتاہے‘‘۔

[سنن ابن ماجہ: 1160]