غربت کا علاج

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

٭الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ فَإِنَّهُمَا يَنْفِيَانِ الْفَقْرَ وَالذُّنُوبَ كَمَا يَنْفِي الْكِيرُ خَبَثَ الْحَدِيدِ وَالذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ ٭

“پے درپے حج اور عمرہ کرتے رہو کیونکہ یہ دونوں فقراور گناہوں کو اس طرح زائل کرتے ہیں جیسے آگ کی بھٹی لوہے کے زنگ اور میل کچھیل کو دور کرتی ہے “۔

(سنن النسائی:2631)