رسول اللہﷺ نے فرمایا:

” اللہ سبحانہ وتعالیٰ فرماتا ہے: آدم کے بیٹے! میری عبادت کے لیے فارغ ہو جا، میں تیرا فقرا دور کر دوں گا۔ اور اگر تو نے ایسا نہ کیا تو میں تیرے سینے کو مصروفیت سے بھر دوں گا اور تیرا فقرا دور نہیں کروں گا”۔

(صحیح ابن ماجہ: 4107)