رسول اللہ ﷺنے فرمایا

”غصہ شیطان کی طرف سے ہے، جبکہ

شیطان آگ سے پیداکیا گیا ہے، اور آگ پانی ہی سے بجھائی جاتی ہے، جب میں سے کسی

کو غصہ آئے  تو وہ وضو کرے”۔

(سنن ابو داؤد :4784، حسنہ الحافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ)