نمازفجرکی پابندی کرنے والوں کےلئے 10 بشارتیں

فرشتوں کی دعا

جو شخص نماز فجر پڑھنے کے بعد اپنی جائے نماز پر بیٹھا رہے تو فرشتے اس کے لئے دعا کرتے ہیں اور فرشتوں کی دعا یہ ہوتی ہے:اےاللہ!اس بندے کی مغفرت فرما، اے اللہ!اس بندے پر رحم فرما۔

(مسند احمد:1251)