فرشتوں کے ساتھی

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

“إنَّ للمساجدِ أوتادًا ؛ الملائكةُ جلساؤهم ، إن غابوا يفتقدونهم ، وإن مرِضوا عادوهم ، وإن كانوا في حاجةٍ أعانوهم”.

“یقیناً مساجد كے کچھ کھونٹے (مستقل نمازی) ہوتے ہیں؛ فرشتے اُن كے ساتھ بیٹھتے ہیں، اگر وہ غیر حاضر ہوں، تو اُنہیں تلاش كرتے ہیں؛ اور اگر وہ بیمار ہو جائیں، تو اُن كی عیادت كرتے ہیں؛ اگر وہ كِسی مشكل میں ہوں، تو اُن كی مدد كرتے ہیں!”

[السلسلة الصحيحة : 3401]