قید خانہ اور جنت

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

”الدُّنْيَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ وَجَنَّةُ الْكَافِرِ”۔

“دنیا مومن کا قید خانہ اور کافر کی جنت ہے۔”

(صحیح مسلم: 2956، مترجم: 7417)