محمد بن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

لوگوں میں سب سے زیادہ خطائیں ان کی ہوتی ہیں جو لوگوں کی خطاؤں کا زیادہ ذکر کرتے ہیں۔

(المساجد وجواھر العلم:86/6)