محبت اور نفرت میں

اعتدال ضروری ہے

رسول اللہﷺ نے فرمایا

“قَالَ أَحْبِبْ حَبِيبَكَ هَوْنًا مَا عَسَى أَنْ يَكُونَ بَغِيضَكَ يَوْمًا مَا وَأَبْغِضْ بَغِيضَكَ هَوْنًا مَا عَسَى أَنْ يَكُونَ حَبِيبَكَ يَوْمًا”

“جب تو کسی سے محبت کرے تو حد سے مت بڑھنا، ہو سکتا ہے وہی شخص کل تمہارا دشمن بن جائے۔ اور جس سے بغض رکھو تو بغض میں بھی حد سے نہ بڑھو۔ ہوسکتا ہے وہی شخص کسی دن تمہارا دوست بن جائے”۔

(سنن الترمذی:1997، سندہ صحیح)