رسول اللہﷺ نے فرمایا:

”قَالَ أَحْبِبْ حَبِيبَكَ هَوْنًا مَا عَسَى أَنْ يَكُونَ بَغِيضَكَ يَوْمًا مَا وَأَبْغِضْ بَغِيضَكَ هَوْنًا مَا عَسَى أَنْ يَكُونَ حَبِيبَكَ يَوْمًا مَا”۔

” اپنے دوست سے اعتدال کے ساتھ دوستی رکھو، شاید وہ کل کو تمہارا دشمن ہو جائے اور اپنے دشمن سے اعتدال سے دشمنی کرو۔ شاید وہ کسی دن تمہارا دوست بن جائے”۔

(سنن الترمذی:1997)