محبت رسول ﷺکامل ایمان کی علامت

رسول اللہ ﷺنےفرمایا:

«لاَ يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ، حَتَّى أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ وَالِدِهِ وَوَلَدِهِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ».

’تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہوگا جب تک اس کے والد اوراس کی اولاد اور تمام لوگوں سےزیادہ اس کے دل میں میری محبت نہ ہو جائے‘۔

(صحیح البخاری:15)