مخلوق کبھی بھی معبود اور خالق نہیں ہوسکتی
“وَالَّذِيۡنَ يَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ لَا يَخۡلُقُوۡنَ شَيۡـئًا وَّهُمۡ يُخۡلَقُوۡنَؕ”.
’’اور وہ لوگ جنہیں وہ اللہ کے سوا پکارتے ہیں، وہ کچھ بھی پیدا نہیں کرتے بلکہ وہ خود پیدا کیے جاتے ہیں‘‘۔
[النحل: 20]