مظلوم کی نصرت و تائید وقت کا تقاضا
یہ منہج نہیں، بلکہ خواہش نفس کی پیروی ہے کہ ظلم کے وقت آپ ظالم کا سدِ باب کرنے کی بجائے مظلوم کی غلطیاں کوتاہیاں نمایاں کرنا شروع کردیں، کیونکہ یہ وقت مظلوم کی نصرت و تائید کا ہوتا ہے نہ کہ اس کی غلطیوں کی اصلاح کا!!
فضيلة الشيخ عبد العزيز الطريفی