معاونت

امام مسلم بن القاسم القرطبی فرماتےہیں۔۔۔

اور فتنوں کے وقت الگ تھلگ ہو جانا سلف صالحین کا طریقہ ہے۔ فتنے میں اپنے ہاتھ، زبان، حتی کہ خواہش نفسکے ساتھ بھی معمولی سی معاونت مت کرو۔

(الردعلی افضل السب: 30)