معوذتین کی اہمیت

امام ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

“حاجة العبد إلى الاستعاذة بهاتين السورتين أعظم من حاجته إلى النفس والطعام والشراب واللباس”.

’’انسان کو معوذتین (پڑھنے) کی ضرورت اُس کے سانس لينے، کھانے، پینے اور لباس کی ضرورت سے بھی زیادہ ہے‘‘۔

[بدائع الفوائد: 2/ 199]