امام ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

نماز میں یہ چھ چیزیں نفاق کی علامات میں سے ہیں

  1. نماز پرھتے ہوئے سستی اور کاہلی کا مظاہرہ کرنا؛
  2. دکھاوے یعنی ریاکاری کیلئے نماز پڑھنا؛
  3. تاخیر سے نماز پڑھنا (اپنے وقت پر نماز پڑھنا)؛
  4. (چونچ مارنا) جلدی نماز پڑھنا؛
  5. نماز میں برائے نام اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا(کم کرنا)؛
  6. باجماعت نماز سے پیچھے رہ جانا!

(الصلاۃ و احکام تارکھا: 173/1)