موسیقی بدکاری کا منتر
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
“الغناء رقية الزنا، وهو من أعظم الأسباب لوقوع الفواحش”.
“موسیقی زنا کی طرف بڑھتا پہلا قدم ہے، جو کہ بے حیائی میں واقع ہونے کے سب سے بڑے اسباب میں سے ایک ہے”۔
[مجموع الفتاوى: 10/418]