مومن محبت کرنے والا ہوتا ہے

رسول اللہﷺ نے فرمایا:

“مومن سراپ الفت ہے، اور اس شخض میں کوئی خیر نہیں جو کسی سے الفت نہیں کرتا اور نہ اس سے کوئی الفت کرتا ہے”ـ

(مسند احمد:9187، مشکوۃ:4995، اسنادہ صحیح)