نرمی گوشی اور تجارت

رسول اللہﷺ نےفرمایا:

“رَحِمَ اللَّهُ رَجُلًا سَمْحًا إِذَا بَاعَ وَ إِذَا اشْتَرَى وَ إِذَا اقْتَضَى”

“اللہ تعالی ایسے شخص پر رحم کرے جو بیچتے وقت اور خریدتے وقت اور تقاضا کرتے وقت فیاضی اور نرمی سے کام لیتا ہے۔”

(صحیح البخاری: 2076)