وطن سے محبت

امام ذہبی رحمہ اللہ نے بہت سی چیزوں کا تذکرہ کیا کہ جن سے نبی کریمﷺ کو محبت تھی، اس میں فرمایا:

اور آپﷺکو اپنے وطن سے محبت تھی۔

(سیر اعلام النبلاء: 394/15)