پڑوسی کے حقوق

رسول اللہﷺ نےفرمایا:

”لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مَنْ لَا يَأْمَنُ جَارُهُ بَوَائِقَهُ”.

” جس کی تکلیفوں سے اس کے پڑوسی محفوظ نہ ہوں، وہ جنت میں نہیں جائے گا “ـ

(صحیح مسلم: 46، اردو: 172)