رسول اللہﷺ نے فرمایا

“«لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مَنْ لَا يَأْمَنُ جَارُهُ بَوَائِقَهُ»”

”جس کی تکلیفوں سے اس کے پڑوسی محفوظ نہ ہوں، وہ جنت میں نہیں جائے گا”۔

(صحیح مسلم :46، اردو:172)