جناب عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ سے جنگ صفین میں شامل ہونے والوں کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے ان کے خون سے میرے ہاتھوں کو پاک و صاف رکھا ہے، میں پسند نہیں کرتا کہ اپنی زبان ان کے بارے آلودہ کروں۔

(حلیتہ الاولیاء:114/9)