بیٹے کی ذاتی محنت باپ کے ترکہ میں شامل ہوگی؟
اگر ایک بیٹے نے اپنی محنت سے مکان بنایا تو باپ کی وفات کے بعد اس مکان میں سے دوسرے بھائیوں کو کوئی حصہ نہیں ملے گا۔
لجنۃ العلماء للافتاء، فتوی نمبر:179