“عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! نجات کی کیا صورت ہے؟”

آپ ﷺ نے فرمایا: “اپنی زبان کو قابو میں رکھو؛

اپنے گھر کی وسعت میں مقید رہو؛ اور اپنی خطاؤں پر روتے رہو۔”

جامع ترمذی: 2406