صحابہ و اہل بیت کا آپس میں احترام

حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ رقم طراز ہیں:

ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ حسین رضی اللہ عنہ کی عزت و تکریم کرتے تھے اور عمر و عثمان رضی اللہ عنہما بھی آپ کی عزت و تکریم کرتے تھے۔

البدایہ والنہایہ: 161/8