فہمِ سلف اور منہج سلف کی اتباع کی اہمیت
مسلمان سے مطلوب قرآن وسنت کی اتباع ہی ہے، لیکن شرعی نصوص و دلائل کے من مانے مفہوم کی بجائے سلف صالحین کے منہج اور فہم کو مدِ نظر رکھنا ضروری ہے، تاکہ انسان الفاظ کے ظاہر سے دھوکہ کھا کر گمراہیوں میں نہ الجھ جائے۔
لجنۃ العلماء للافتاء، فتوی نمبر:168