مسجد کو دوسری جگہ منتقل کرنا کیسا ہے؟
مسجد کو بلاوجہ دوسری جگہ منتقل کرنا درست نہیں۔ البتہ
1:اگر پہلی مسجد بے آباد ہوجائے
2:اس سے وہ مقاصد پورے نہ ہو رہے ہوں، جو تعمیرِ مسجد کے پیش ِنظر ہوتے ہیں
تو ایسے حالات میں مسجد کو دوسری جگہ منتقل کیا جا سکتا ہے۔
لجنۃ العلماء للافتاء، فتوی نمبر:160