قربانی کرنے والا بال اور ناخن نہ کاٹے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

إِذَا دَخَلَ الْعَشْرُ وَعِنْدَهُ أُضْحِيَّةٌ يُرِيدُ أَنْ يُضَحِّيَ فَلَا يَأْخُذَنَّ شَعْرًا وَلَا يَقْلِمَنَّ ظُفُرًا

”جب عشرہ ( ذوالحجہ ) شروع ہو جائے تو جس شخص کے پاس قربانی ہو اور وہ قربانی کرنے کا ارادہ رکھتا ہو ، تو وہ نہ اپنے بال کاٹے اور نہ ناخن تراشے“۔

[صحیح مسلم:5118]

قربانی کرنے والے نوٹ کریں۔
17 مئی بروز اتوار مغرب سے قبل تک اپنے بال و ناخن کاٹ تراش لیں۔
پاکستان میں 29 اور سعودیہ 30 ذوالقعدہ بروز اتوار ہے۔