سوال (1037)

شیعہ کے ساتھ بیٹھ کر کھانے کا کیا حکم ہے ، فیکٹری وغیرہ میں کام کرتے ہیں تو ان کے ساتھ یعنی ان کے عقائد میں وہ چیزیں نہیں ہیں ، جو ان کے علماء یا والی پن یا پھر رافضیت والی وہ عام ہیں عامی شیعہ کے ساتھ بیٹھ کے کھانے کا کیا حکم ہے؟

جواب

شیعہ کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھا سکتے ہیں۔

فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ