سوال 7545

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا اے سی کے پانی سے وضو یا غسل کیا ہوسکتا ہے؟ راہ نمائی فرمائیں۔

جواب

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
اے سی کے پانی کے ناپاک ہونے کی کوئی دلیل نہیں ہے۔ البتہ اس خوشحالی کے دور میں جب پانی میسر ہے۔ تو غیر ضروری سوال محسوس ہوتا ہے۔ واللہ اعلم

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ