سوال (2467)
کیا میت کو امانتاً دفن کیا جاسکتا ہے؟
جواب
لوگوں میں یہ رواج پڑگیا ہے کہ میت کو امانتاً دفن کرتے ہیں، یہ کوئی صحیح طریقہ نہیں ہے، یہ غیر ضروری اور غیر شرعی بات ہے جو لوگوں نے طریقہ رائج کیا ہوا ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ