ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہئیں:

چار چیزوں سے رزق آتا ہے:

قیام اللیل

صبح کے وقت کثرت سے استغفار

صدقہ

صبح و شام ذکر الہی

(زاد المعاد: 4/378)