آدمی اسی کے ساتھ ہوگا جس کے ساتھ وہ محبت کرتا ہے

حضرت انس بن عبدالمالک فرماتے ہیں:

“ایک اعرابی نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا: قیامت کب آئے گی؟ رسول اللہ ﷺ نے اس سے فرمایا:

تم نے اس کے لیے کیا تیار کر کے رکھا ہے؟ اس نے کیا: اللہ اور اس کے رسول کی محبت؛ آپ ﷺ نے فرمایا: تم اسی کے ساتھ ہوگے؛ جس سے تم کو محبت ہے!”

صحیح مسلم: 6710