آنکھوں والی جنگ

امام ابن كثير رحمه الله فرماتے ہیں:

“بلغ من إتقان الصحابة للرمي أنهم في إحدى المعارك ضد الفرس ركزوا الرماية علىٰ عيون الأعداء فقلعوا ألف عين فسميت المعركة ذات العيون وذلك سنة ١٢هـ”.

“صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی تیر اندازی میں مہارت اِس حد تک پہنچ گئی؛ کہ اہلِ فارس سے ایک جنگ میں صحابہ نے دشمنوں کی آنکھوں کے نشانے لگائے، اور ایک ہزار آنکھوں کو تیروں سے پھوڑ دیا؛
یہ جنگ رسول اللہﷺ کی وفات کے اگلے سال 12 ھجری میں ہوئی، اِس جنگ کا نام ذات العيون (آنکھوں والی جنگ) رکھ دیا گیا!”

(البداية والنهاية : 384/6)