احمد بن حزب رحمہ اللہ کہتے ہیں:

میں نے لوگوں کو راضی کرنے کا خیال دل سے نکال دیا، تب جاکر حق بولنے پر قادر ہوا۔

(سیر اعلام النبلاء:34/11)