رسول اللہﷺ نے فرمایا:

جو شخص زینت کا لباس تواضع اختیار کرتے ہوئے اللہ کی خاطر چھوڑ دے حالانکہ وہ اسے میسر ہو تو اللہ تعالی اسے قیامت کے دن ساری مخلوق کے سامنے بلائے گا تا کہ وہ اہل ایمان کے لباس میں سے جسے چاہے پسند کرے اور پہنے”۔

(سنن الترمذی: 2481)