اللہ کی راہ میں نکلنے والے

رسول اللہﷺنےفرمایا:

«غَدْوَةٌ فِي سَبِيلِ اللهِ، أَوْ رَوْحَةٌ، خَيْرٌ مِمَّا طَلَعَتْ عَلَيْهِ الشَّمْسُ وَغَرَبَتْ»

”اللہ کی راہ میں ایک بار صبح کو یا شام کو نکلنا (یاپہرہ دینا) ان تمام چیزوں سے بہتر ہے جن پر سورج طلوع ہوتا ہے اور غروب ہوتا ہے۔”

[صحیح مسلم:1883]