کافروں پڑ لعنت کرنا

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ سے عرض کی گئی: اللہ کے رسول ! مشرکین کے خلاف دعا کیجۓ۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا: “مجھے  لعنت کرنے والا بنا کر نہیں بھیجا گیا، مجھے تو رحمت بنا کر بھیجا گیا ہے”۔

صحیح مسلم:2599َِ، مترجم: 6613)