ایمان اور تکبر اکٹھے نہیں ہو سکتے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

«لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مَنْ كَانَ فِي قَلْبِهِ مِثْقَالُ ذَرَّةٍ مِنْ كِبْرٍ»

“کوئی انسان جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر ایمان ہے، آگ میں داخل نہ ہوگااور کوئی انسان جس کے دل میں رائی کے دانےکے برابرتکبر ہے، جنت میں داخل نہ ہوگا”۔

(صحیح مسلم:91)