بڑی پیشی کی تیاری کرو

سیدنا عمر بن خطاب رضی الله عنه فرماتے ہیں:

تجهَّزُوا للعرضِ الأكبر ؛ ﴿يَوْمَئِذٍ تُعْرَضُونَ لَا تَخْفَىٰ مِنْكُمْ خَافِيَةٌ﴾۔

“بڑی پیشی کی تیاری کرو؛ اُس دن تم سب سامنے پیش کیے جاؤ گے، تمہارا کوئی راز پوشیدہ نہ رہے گا!”

[الزهد لابن المبارك: 306]