امام مالک بن دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

“إخوة هذا الزمان مثل مرقة الطباخ في السوق، طيب الريح لا طعم له”.

اس زمانے کا بھائی چارہ باورچی کے بازاری شوربے کی طرح ہے، خوشبو تو اچھی ہے لیکن اس کا کوئی ذائقہ نہیں۔

[الصداقة والصدیق: ص99]