جمعہ کے دن نہاتے دھوتے یہ احساس جاگزیں رہنا چاہیے کہ ہمارا باطن بھی ویسے ہی دھل دھلا کر صاف ستھرا و معطر ہوجائے جیسا ظاہر ہوا ہے!