رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

جو شخص ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھے، اسے جنت میں داخل ہونے سے موت کے سوا کو ئی چیز نہیں روک سکتی۔

(صحیح الترغیب والترھیب: 1595)