خوشی کی انتہا

سنا سلمیہ نامی ایک صحابیہ کو پیغام پہنچایا گیا کہ نبی کریم ﷺ آپ کی سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔

صحابیہ یہ خبر سن کر خوشی سے وفات پاگئیں۔

(الاصابۃ لابن حجر: 8/191)