رمضان المبارک کے آخری عشرے کا اعتکاف

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

حضرت عائشہ  ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ رمضان کے آخری دس دنوں میں اعتکاف فرمایا کرتے تھے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ آپ کووفات دی۔ پھر آپ کے بعد آپ کی ازواج مطہرات آپ کے بعد (آخری عشرے میں)اعتکاف کرتی ہیں۔

(صحیح البخاری: 1172)