نبی اکرم ﷺ کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ ﷺیہ دعا پڑھتے:

يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ، بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سےتیری مدد چاہتا ہوں۔

(جامع ترمذی:3524)